
روس میں کورونا وائرس کی صورتحال انتہائی پیچیدہ ہے، پوتن
شاہدگھمن پاکستان کے مقبول ترین نیوز چینل ”92 نیوز” کے روس میں نمائندے ہیںاس کے ساتھ ساتھ وہ کالم نگار اور ”ورلڈپوائنٹ نیوز” کے چیف ایڈیٹر ہیں، انہوں نے 1996 سے شعبہ صحافت کا آغاز کیا اور پاکستان کے مختلف اخبارات اورٹی وی چینلزمیں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں، وہ روس کی فارن منسٹری میں بطور فارن جرنلسٹ کے طورپر رجسٹرڈ ہیں اور پاکستان ، روس سمیت بین الاقوامی ایشوزپرگہری نظر رکھتے ہیں
Шахид Гхумман, корреспондент самого популярного пакистанского новостного канала 92 News in Russia. Он также является обозревателем и главным редактором World Point News. Он начал свою журналистскую карьеру в 1996 году и работал в различных пакистанских газетах. У него есть опыт работы на каналах, он зарегистрирован как иностранный журналист в МИД России.
……………………………………………………………………..
نوٹ: اس ویب سائیٹ پرگزشتہ 3سال کی 92 نیوز روس کی تمام پورٹس اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ سے گزارش ہے کہ رپورٹ کے متعلق نیچے کمنٹ بکس میںاپنی رائے ضروردیجئے…شکریہ
ظاہر ہے لوگ گھروں میں محصور ہو کر نفسیاتی مسائل کا شکارہو رہے ہیں۔ حقیقت میں اس سے زیادہ مشکل وقت انسانیت پر کبھی میں آیا تھا۔۔ملک کے صدر نے دو ہفتہ کی مزید توسیع کردی ۔خدا سے دعا ہے ک ان دو ہفتوں میں سب کو محفوظ رکھے۔شاہد صاب آپ اور بہترین کام کرہے ہیں۔ اللہ آپکو ہمت دے۔ اور اس وبا سے دور رکھے۔ آمین ماسکو۔ روس
ڈاکٹرزاہد علی خان صاحب حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ…. اپنا بہت زیادہ خیال رکھیئے گا اور دعاوں میں یادرکھیئے گا.شکریہ