صدر پوتن کے ترجمان دمتری پیسکوف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، سینٹ پیٹرزبرگ میں وینٹیلینٹرزمیں شارٹ سرکٹ سے 5مریض جاں بحق اور کوروناوائرس کی اپ ڈیٹ

4 تبصرے “صدر پوتن کے ترجمان دمتری پیسکوف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، سینٹ پیٹرزبرگ میں وینٹیلینٹرزمیں شارٹ سرکٹ سے 5مریض جاں بحق اور کوروناوائرس کی اپ ڈیٹ

  • شاہد گھمن صاحب ماشااللہ بہت اچھا کام کررہے ہو۔ آپ کے ذریعے روس کو جاننے کا موقع ملا ورنہ ہم تو روس کے بارے کچھ بھی نہیں جانتے تھے۔۔۔ اسی طرح لگے رہیں بہت خوشی ہے کہ ہمارا پاکستانی صحافی روس میں بیٹھ کر پاکستان کا نام بلند کررہا ہے۔ جیتے رہو۔

    • جناب گیلانی صاحب بہت شکریہ،،، انشااللہ پاکستان اور پاکستانیوں کی عزت و وقار کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا،….. دعاوں میں یاد رکھئے گا

  • مہترم شاہد گہمن صاحب بہت شکریہ آپکا کہ روس میں بسنے والے پاکستانیوں کی بہت اچھے انداز میں ترجمانی کر رہے ہیں اور دن رات محنت کر کے خقیقت پر مبنی خبروں سے پوری دنیا کو آگاہ کر رہیں ہیں. اللہ
    پاک آپ کا خامیوں ناصر ہو. آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں